کوئٹہ، موسیٰ کالونی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سردار آباد موسی کالونی میں نوجوان شاہنواز ولد رسول بخش نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Load/Hide Comments


