نوازشریف کی طبیعت بدستورناساز،علاج جاری ہے،مر یم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مر کزی نائب صدر مر یم نواز نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی سخت فکر ہے اوردعاگوہیں میاں نوازشریف جلد رو بصحت ہوکروطن واپس اپنے کارکنوں میں پہنچیں۔وہ رائے ونڈ جاتی امراء میں ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرسے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہی تھیں ملاقات کے دوران سیف اللہ کھوکھر نے نوازشر یف کی صحت کے حوالے سے پوچھا جبکہ مر یم نواز نے کہا کہ میاں نوازشریف کی طبیعت بدستورناساز ہے ا ور ان کاعلاج جاری ہے انہیں اس وقت صرف میاں نوازشریف کی سخت فکر ہے اوردعاگوہیں میاں نوازشریف جلد رو بصحت ہوکروطن واپس اپنے کارکنوں میں پہنچیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں