کورونا وائرس امریکا پر کیا جانے والا بدترین حملہ ہے۔ امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ


یہ بھی پڑھیے:چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کا امریکی الزام مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین وائرس کے ماخذ کے سوال سمیت عالمی ادارہ صحت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ تاہم انہوں نے فرانس، سوئیڈن اور خود امریکا کی جانب سے وائرس کا ماخذ چین کو قرار نہ دینے کے بیانات کا حوالہ بھی دیا۔
Load/Hide Comments