کچلا ک سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کچلا ک سے ایک شخص کی لاش برآمد، پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک صاحب زادہ قبرستان کے قریب سے باسط علی نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،مزید کارروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں