سکھر، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کا لعدم تظیم کے ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سکھر(انتخاب نیوز) کے علاقے خیر پور سے سی ٹی ڈی نے کا لعدم تنظیم کے ایک ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ترجمان سی ٹی مطابق خیر پور سے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ترجمان کے مطابق گرفتار شخص کے قبضے سے باری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہ ے
Load/Hide Comments


