پنجگور،دریائے رخشان کے ڈیم ٹوٹنے سے آبادی میں پانی داخل ہونے کا خدشہ

پنجگور(انتخاب نیوز) کے علاقے کلگ کے قریب دریائے رخشان کے کنارے بندات ٹوٹنے سے آبادی میں پانی داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔جس کے باعثعلاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے کسی بھی ممکنہ نقصان کے پیش نظر حکومت سے فوری طور پر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں