خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

خضدار : خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو خضدار کے علا قے سٹی ایریا قومی شاہراہ پر تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے غلام رسول نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں