ڈیرہ بگٹی , بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے سوئی سٹار ہوٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بختیار ولد علی نواز نامی شخص جابحق ہوگیا جس کی لاش کو فوری طوپر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


