بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی ،مچھ پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا
بلوچستان (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے مچھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث مچھ پل کا ایک حصہ مکمل گرچکا ہے اور سیلابی ریلہ بھی گزرہا ہے خطرناک کائی میں حادثات رونما ہونے کے پیش نظر عوام سفر سے گریز کریں
Load/Hide Comments


