خاران،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او عیدمحمد محمدحسنی جانبحق

خاران(ویب دیسک) شہر نوروز آباد مین بائی پاس روڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او خاران پولیس عیدمحمد محمدحسنی جانبحق۔ خبر کے مطابق خاران سابق ایس ایچ او پولیس قاتلانہ حملہ ہوا جنیں فوری طور پر سول ہسپتال خاران میں لایا گیا جہا ں وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں