کوئٹہ ،زیارت سے اغوا ہونے والے کرنل لائیق کےکزن عمرجاوید کی لاش برآمد
کوئٹہ (ویب ڈیسک)زیارت سے اغوا ہونے والےکرنل لائیق کے کزن کی لاش برآمد، خبر کے مطابق زیارت سے اغوا ہونے والے کرنل لائیق کے کزن مغوی عمر جاویدکی لاش برآمدکر لی گئی ہے ،سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی عمر جاوید کو گلہ گھونٹ کر مارا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


