زہری، جے یوآئی رہنماءامیر میجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملہ

تحصیل زہری(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل زہری، جے یوآئی رہنماءامیر میجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملہ ،جے یوآئی کی قیادت و کارکنان کی مشتبہ افرادکا جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمیجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کی ۔میجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملہ کے خلاف خضدار کے ضلعی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ۔جے یوآئی کے رہنماءمیجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج زہری بازار مکمل بندکر دیا گیا ۔ زہری بازار میں جے یوآئی کارکنان کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی کے شرکاءنے حملے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں