بسیمہ، مہنگا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنیوالے پمپس اور دکانیں سیل
بسیمہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ حبیب احمد بنگلزئی نے دفعدار گل جان سمالانی کے ہمراہ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے پیٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ حبیب احمد بنگلزئی نے دوران کارروائی تیل مہنگا فروخت کرنے پر بسیمہ کے پیٹرول پمپز اور دکانیں سیل کردیں۔
Load/Hide Comments


