دکی، بارشوں اور سیلابی ریلوں س ے تباہی سے فصلیں تباہ
دکی (انتخاب نیوز) حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تمام فصلات تباہ ہوگئے۔ تھل، یاروشہر، لونی، جنگل، رباط اور دیگر علاقوں میں بارش اور سیلابی ریلے کے باعث کھڑی فصلات تباہ ہوگئے۔ زمینداروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انکے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔ کھڑی فصلات میں لاکھوں روپے کے تیار پیاز، ٹماٹر، مرچ اور دیگر فصلات مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جس سے زمینداروں کے لاکھوں روپے کے نقصانات ہوچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


