بلوچستان میں کورونا کے 59نئے کیسز، تعداد1935ہوگئی

بلوچستان میں 58نئے کیسز، تعداد1935ہوگئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلاؤ جاری 9مئی کو کورونا کے 302ٹیسٹ کئے گئے 58نئے کیسز سامنے آگئے بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 24ہوگئی جبکہ242افراد صحتیا ب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں