خضدار پولیس کی کارروائی، بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار پولیس کی کارروائی بچی سے زیادتی کے ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق خضدار پولیس نے ایس ایچ او سٹی محمد افضل زہری کی قیادت میں خضدار کے علاقہ جمشید آباد میں ایک نو سالہ بچی مسماة (ب) کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم عبداللہ کو گرفتار کرلیا یاد رہے ملزم نے محلے میں رشتہ داری کے غرض سے آنے والی بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی جس کے والدین تھانے پہنچ کر اطلاعی رپورٹ د تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے گرفتار کرلیا ملزم کو لیویز تھانے کے حوالے کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں