وڈھ ,کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک،مسافروں کو مشکلات کا سامنا
وڈھ(انتخاب نیوز)قبائلی تنازعات کی بنا پر وڈھ میں کوئٹہ کراچی شاہرا کو ٹریفک کےلئے بند کردیا۔ قبائل کا ایک دوسرے کے خلاف انتظامیہ کے عدم کاروائیوں پر قومی شاہراہ کو تحصیل وڈھ سے تین مقامات سے بلاک کردیا۔روڈ بلاگ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔وڈھ انتظامیہ کی جانب سے کوئی مزاکراتی ٹیم پہنچ نہ سکیں۔
Load/Hide Comments


