رامسوامی میں عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی (انتخاب نیوز) گارڈن کے علاقے میں واقع فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، رام سوامی راجکوٹ اسپتال کے قریب چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کی بالکونی سے دھواں نکلتا رہا، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ایدھی کے رضا کار اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ چکی تھی، بعد ازاں فائر بریگیڈ نے آگ بجھا دی، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Load/Hide Comments


