فیصل آباد میں گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ

فیصل آباد (انتخاب نیوز) فیصل آباد میں گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ چک جھمرہ کے چک 118 ج ب میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں