تاشقند، بلاول بھٹو کی وزرائے خارجہ کے ہمراہ ازبک صدر سے ملاقات

تاشقند (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو چین، روس، ازبکستان، قزاخستان ، تاجکستان، کرغزستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ملاقات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں