راشن لینے کے لیے امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور

واشنگٹن:امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سْپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کے لیے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا ہے۔امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں فوڈ بینک کی جانب سے ضرورت مندوں کے لیے اشیائے خوردونوش کے پیکٹ تقسیم کیے گئے جنہیں لینے کے لیے کئی کلو میٹر تک گاڑکورونا وائرس کیخلاف ناقص پالیسی پر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید
کورونا سے میجر جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں