افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری مارے گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈرون حملے میں مارے گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے کارروائی افغانستان میں کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق صدر جو بائیڈن کچھ دیر بعد ٹیلی وژن پر امریکی کارروائی سے آگاہ کریں گے۔ طالبان نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی تصدیق اور حملے کی مذمت بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں