لورالائی پولیس کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار

لورالائی (انتخاب نیوز)لورالائی پولیس کی کاروائی مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس ژوب رینج بمقام لورالائی صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایات پر اور ایس ایس پی لورالائی آصف علی مستوئی کے احکامات پر زیرنگرانی ایس ڈی پی او لورالائی سردارنصراللہ حمزازئی ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر عبدالکریم مندوخیل،ایڈیشنل ایس ایچ او بہادر مری ہمراہ ملازمان نے لورالائی میں کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر153/022 بجرم 324-34 ت پ میں مفرور ملزم جمال خان ول علیزئی کو گرفتار کرلیامزید تفتیش جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں