کابل، پاکستانی ڈاکٹر افغان عوام کو مفت علاج کرنے لگے
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے 12 آئی اسپیشلسٹ کابل کے نور اسپتال میں آانکھوں کے مفت علاج کر رہے ہیں، چار روزہ دورے میں پاکستانی ڈاکٹرز مفت علاج کی سہولت دے رہے ہیں، 500 لوگوں کی آنکھوں کے آپریشن کئے جائیں گے، افغانستان میں معاشی پریشانیوں کے باعث بیشتر مریض اپنا علاج نہیں کروا پا رہے ہیں
Load/Hide Comments


