کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان نے پہلا میڈل حاصل کرلیا

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان نے بالآخر پہلا میڈل حاصل کرلیا۔ جوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیتا۔ شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈو کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔ یہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا تمغہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں