دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچوں سمیت5افراد زخمی
دالبندین (انتخاب نیوز)دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچوں سمیت5افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق بروز جمعہ دالبندین فیصل کالونی میں زمباد گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا موٹر سائیکل سواروں جس میں تین بچے بھی سوار تھے ہارون، سدیس،زبیر، لال محمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو دالبندین ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ایرانی زمباد ڈرائیورز اور کنڈیکٹر کو پولیس نے گرفتار کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے
Load/Hide Comments


