حب ، مشرف کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب) حب کے قریب کراچی علاقے مشرف کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق نعش اسپتال منتقل کر دیی گئی ،اس حوالے سے ایدھی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز حب کے قریب کراچی علاقہ مشرف کالونی امام بار گاہ سے متصل میں گھر میں بجلی کا کرنٹ کا لگنے کے نتیجے میں پانچ سالہ علیشاہ بانو بنت خضر عباسی جاں بحق ہو گئی متوفیہ کی نعش کوسول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا ،جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔
Load/Hide Comments


