نوشکی،کیشنگی خیصار کراس پر ٹوڈی کار کی ٹکر سے 1شخص جاںبحق
نوشکی(انتخاب نیوز)کیشنگی خیصار کراس پرسموار کی صبح 9بجے کے قریب 2ڈی کارکی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سموار کے روز صبح 9بجے کے قریب کیشنگی خیصار کراس پر تیز رفتار ٹوڈی کی ٹکر سے ریٹائر لیویز دفعہ دار خالق داد ولد خدا بخش قوم بادینی زخمی ہوا جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مگر وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا لاش کو ہسپتال ذرائع ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا ۔
Load/Hide Comments


