کوئٹہ، 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزا پر ہی اختتام پذیر ہو گیا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزا سے برآمد ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا دوبارہ امام بارگاہ ناصر العزا پر ہی اختتام پذیر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزا سے برآمد ہواجواپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا دوبارہ امام بارگاہ ناصر العزا پر ہی اختتام پذیر ہو گیاصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جلوس کے راستوں پر خفیہ کیمرے نصب،ایف سی کے جوان تعینات رہیں۔امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں شہر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر تمام کمپنیوں کی موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 12بجے تک معطل رہی ۔
Load/Hide Comments


