قلات پولیس تھانےپر دستی بم حملہ

قلات (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے قلات کے پولیس تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے پولیس تھا نے کے شیشے ٹوٹ گئے ۔تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے پ۔،ولیس زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں