وڈھ، مختلف علاقوں میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے سے 3 افراد جاں بحق

وڈھ(انتخاب نیوز) تحصیل وڈھ ،آڑینجی،سونارو،زامبری میں گیسٹروکی وباء پھیلنے سے تین افراد جاں بحق متعدد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں ٹیم روانہ کردی جا چکے ہیں جلد متاثرہ علاقوں کو پہنچ جائیگی۔لوگ زیادہ سے زیادہ کوشش کریں کے اپنے مریضوں کو قریبی پی ایچ یوز مرکز منتقل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں