میرکل کا موازنہ ہٹلر سے، مالٹاکے سفیر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا

ہیلنسکی:فن لینڈ میں تعینات مالٹا کے سفیر نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں جرمن چانسلرمیرکل کا موازنہ اڈولف ہٹلر سے کرتے ہوئے لکھا کہ میرکل نے ہٹلر کا یورپ کو کنٹرول کرنے کا خواب پورا کر لیا ہے۔مالٹا نے کہا ہے کہ اس معاملے پر برلن سے معذرت کی جائے گی۔ مالٹا کے سفیر مائیکل زامٹ ٹابونا کو مبینہ طور پر مالٹا کی حکومت کی جانب سے ان کی نوکری سے ہٹادیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں