افغانستان، مسلح افراد کی نمازیوں پر فئرنگ،3افراد ہلاک


کابل:صوبائی انتظامیہ کے ترجمان عبداللہ حسرت کے مطابق،یہ واقعہ گزشتہ شام پیش آیا جس میں بعض نامعلوم مسلح افراد نیڈنڈ آو پٹھان قصبے میں ایک مسجد سے باہر آنے والے نمازیوں پر فائرنگ کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبہ پکتیا میں بعض نامعلوم مسلح افراد نے مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی انتظامیہ کے ترجمان عبداللہ حسرت کے مطابق،یہ واقعہ گزشتہ شام پیش آیا جس میں بعض نامعلوم مسلح افراد نیڈنڈ آو پٹھان قصبے میں ایک مسجد سے باہر آنے والے نمازیوں پر فائرنگ کر دی۔اس واقعے میں تین عام شہری ہلاک ہو گئے۔حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
Load/Hide Comments