سپریم کورٹ کا نیو نیوز کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا


اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی (نیو نیوز)کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ پیر کو جسٹس مشیر عالم اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔نیو نیوز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں