بسیمہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:بلوچستان علاقے تحصیل بسیمہ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے بسیمہ کے علاقے کلغی سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے جس کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں مقتول کی شناخت عبدالطیف ولد مبارک سکنہ نوکجو مشکے ضلع آواران کے نام سے ہوئی ہے،لاش کوضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں