مچھ میں زمینی تنازع پر ایک شخص قتل، لواحقین نے احتجاجاً شاہراہ بند کردی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) مچھ میں زمینی تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل، دو زخمی۔ کچھی کے علاقے مچھ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ مقتول کے ورثا نے مچھ کے قریب کوئٹہ سبی شاہراہ بند کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں