منگچر میں نامعلوم مسلح افرا دکی فائرنگ سے 4 افراد قتل

مانیٹر نگ ڈیسک : منگچرمیں نامعلوم مسلح افرا دکی فائرنگ سے 4افراد قتل ہوگئے ۔ اسسٹنٹ کشمنر منگچر کے مطا بق منگچر کے علا قے کلی ملنگ زئی میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن کا تعلق صادق آبا د سے تھا ان کے شناخت منور حسین ولد مختیار احمد ، ذیشان ولد خالد محمود ، دلدورچین ولد عابد حسین ، محمد امین ولد منیر احمد قوم جٹ سکنہ صادق آباد پنجاب سے ہیں ۔نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ان کے علاقہ روانہ کردیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے
Load/Hide Comments