حب، شاکر ہوٹل کے قریب گیس ویلڈنگ کے دوران دھماکہ، دو افراد جاں بحق

حب (آن لائن)شاکر ہوٹل کے قریب گیس ویلڈنگ کے دوران دھماکہ دو افراد جاں بحق ایدھی ذرائع ویلڈنگ کے دوران گاڑی کی ڈیزل کی ٹینکی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کی نعشیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر ان کی شناخت عبداللہ اور وحید کے ناموں سے ہوئی مرنے والوں کا تعلق رحیم یار سے تھا حب میں ویلڈنگ کام کرتے تھے پولیس اس نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کر دیا
Load/Hide Comments