منگچرفائرنگ واقعہ، غریب مزدوروں کو نشانہ بنا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شر یف کی منگچرفائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مزدوروں اور محنت کش افراد نشانہ بنا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں .انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم غریب محنت کش مزدوروں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، غریب مزدوروں اور محنت کش افراد کو نشانہ بنانے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
Load/Hide Comments