تربت، مند روڈ پر مارٹر گولہ گھر کے اندر پھٹنے سے 3 بچے زخمی

تربت (نمائندہ آباد) تربت کے خیر آباد میں نامعلوم سمت سے ایک ماٹر گولہ ایک شخص کےگھر کے اندر گرکر پھٹنے سے 3 بچے زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تربت مند روڈ پر واقع علاقہ خیر آباد میں نامعلوم سمت سے ایک مارٹر گولہ گل محمد نامی شخص کے گھر پر گر کر دھماکہ سے پھٹ گیا جس سے 3 بچے سلیمان، مزار اور چاکر زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں