خضدار، نال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

خضدار (بیورو رپورٹ) نال میں فائرنگ ایک نوجوان جاں بحق۔ خضدارکی تحصیل نال داد شاہ مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک نوجوان احسان اللہ چنال نامی شخص موقع پر جان بحق مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرارہونے میں کامیاب واضح رہے مقتول احسان اللہ چنال ریٹائٹرڈ ایس ایچ او نال عنایت اللہ چنال کے فرزند بتائے جاتے ہیں ابتدائی طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی نال پولیس قتل کی تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں