تربت، بی اینڈ آ ر کالونی میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

تربت (نمائندہ انتخاب)بی اینڈ آ ر کالونی میں بم دھماکے سے5 افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق تربت بی اینڈ آر کالونی میں دھما کے سے زخمیوں کی شناخت زکیہ بنت پھلان ۔ خدا حیر بنت غلام محمد ۔ پھلان ولد مراد ۔ سازین بنت پھلان اور روزاتون زوجہ پھلان کے نام سے ہوئے ہیںتمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں