بی این پی لانگ مارچ کے قائدین و شرکاءکی حفاظت حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ (پ ر) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا بی این پی کے لانگ مارچ کے قریب خود کش حملے پر انتہائی تشویش کا اظہار۔ سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ لانگ مارچ کے قائدین و شرکاءکی حفاظت حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے۔ نیشنل پارٹی لانگ مارچ کے قائدین و شرکاءکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔
Load/Hide Comments