خاران میں ڈی آئی جی پولیس کے آفس پر یکے بعد دیگر بم دھماکے

خاران (نامہ نگار)خاران شہر میں ڈی آئی جی پولیس کے آفس پر یکے بعد دیگر تین زوردار دھماکے۔ ذرئع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے خاران شہر ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج کی آفس پر یکے بعد دیگر تین دستی بم پھینکھے گئے، دھماکوں سے پورا علاقہ گونج ا±ٹھا دھماکوں سے قریب کے دیوار اور مین گیٹ کو نقصان پہنچا دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی۔
Load/Hide Comments