بلوچستان کی شکایات 50 سال سے بھی پرانی، سرفرازبگٹی کو بات چیت کےعمل کی قیادت کر نی چاہیے، خواجہ آصف

مانیٹر نگ ڈیسک : وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی شکایات 50سال سے بھی پرانی ہیں سرفرازبگٹی کو بات چیت کےعمل کی قیا د ت کر نی چاہیے ڈاکٹر عبدالمالک بات چیت میں اہم کر دار اد کرسکتے ہیں میر ی رائے ہے نواز شر یف کو بلوچستان کے معاملے پر کر ردار ادا کرنا چاہیے نوا زشر یف نے بلوچستان کے معاملے میں کردار کے لیے بات کی ہے ۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نواز شر یف کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے ، عید کے بعد کر دار ادا کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں