مستونگ، مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلا ک کردیا، ٹریفک معطل

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسلح افرادنےناکہ بندی کرکے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلا ک کردیاجس کے باعث دونوں جانب سے ٹریفک معطل ہوگئی ہے ضلعی انتظامیہ کے مطا بق شاہراہ کو ژلی کے مقام پر نامعلوم افراد نے ناکہ بندی کی ہے اورمسلح افراد گاڑیوں کی چیکنگ کررہے ہیں جبکہ لیویز ، پولیس اور ایف سی کی نفری ژلی کے مقام کو روانہ ہوگئی ہے
Load/Hide Comments