مشکے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

مشکے کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت بوہیر لطیف ولد عبداللطیف، ظہیر نیاز ولد نیاز محمد، ارشاد احمد ولد عبدالواحد اور توصیف احمد ولد محمد عظیم کے ناموں سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں