کیچ، تجابان میں ٹرالر پر حملہ، چار ٹرالر نذر آتش

تربت(بیورو رپورٹ) تجابان میں ٹرالر پر حملہ، چار ٹرالر نذر آتش۔ اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بدھ کی شام کرکی تجابان میں ھپتاری کور کے قریب سی پیک شاہراہ پر سفر کرنے والے ٹرالر پر حملہ کیا اور چار ٹرالر نزر آتش کردیے۔ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
Load/Hide Comments