تربت، ناصر آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (نمائندہ انتخاب )ناصر آ باد میں نا موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شکیل احمد ولد نصیر احمد موقع پر جان بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے عشاء کی نماز کے وقت شکیل احمد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ وجہ قتل معلوم نہیں ہوسکی ۔
Load/Hide Comments