کوئٹہ میں موبائل فو ن سروس بھی معطل

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک ) کوئٹہ میں گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر موبائل انٹرنیٹ بند کیا گیا تھا اب موبائل فو ن سروس بھی معطل کردی گئی ہے ۔ تاہم اب تک حکام کی جانب سے بندش کی کوئی وجوہات سامنے نہیں آئی ہے۔ کل سے انٹرنیٹ کی بندش سے عوام کو سخت مشکلات سے سامنا کرنا پڑ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں